Welcome to our new era of Teachnology stay connected with us to get knowledge about science and technology, videos, ppt, imeges and much more.
Tuesday, 11 October 2016
کیا آپ جانتے ہیں..؟
Rafflesia Arnoldi
، دنیا میں سب سے بڑا پھول ہے جِس کا وزن7 کلو (15 پاؤنڈ) ہوتا ہے اور یہ صرف انڈونیشیا کے سماٹرا اور بورنی جزیرے پایا جاتا ہے۔ اس کی پنکھڑیاں 1.6 فُٹ (1 میٹر) طویل اور 1 انچ (2.5 سینٹی میٹر) تک موٹی ہوتی ہیں۔
No comments:
Post a Comment