سورج کے گرد نو اہم سیارے گردش کرتے ہیں : عطارد ، زہرہ ، زمین ، مریخ ، مشتری
، زحل ،Uranus ، نیپچون ، اور پلوٹو
(جدید تحقیق کی بنا پر پلوٹو کو 2006 میں ہمارے نظامِ
شمسی سے خارج قرار دیا گیا ہے)۔
سورج نظام شمسی کی 99،85 ٪ کمیت پر مشتمل ہے
شمسی سے خارج قرار دیا گیا ہے)۔
سورج نظام شمسی کی 99،85 ٪ کمیت پر مشتمل ہے
سورج کی موجودہ عمر اندازے کے مطابق 4.6 ارب
سال ہے
ہر سیکنڈ میں سورج چار ملین ٹن ہائیڈروجن خرچ کرتا ہے، جس سے پتا چلتا ہے کہ سورج 75 فیصد ہائیڈروجن،23
فیصد ہیلئم اور 2 فیصد بھاری عناصر پر مشتمل ہے۔
سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے کہ سورج اپنی کور میں جمع شدہ ہائیڈروجن کو اگلے پانچ ارب سال تک جلانا جاری رکھے گا اور اس کے بعد ہیلئم سورج کا پرائمری ایندھن بن جائے گا۔

